موریطانیہ ۔ قرآن کی بے حرمتی

موریطانیہ ۔ قرآن کی بے حرمتی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ کی حکومت نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو نواکشوط میں واقع مسجد "خالد بن ولید" میں پیش آنے والے قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے میں ملوث قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1383914    تاریخ اشاعت : 2014/03/07